
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 6 - Jul 11
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Yadein | یادیں (آپ بیتی) | Memoirs | Pablo Neruda | پابلونروداINTERNATIONAL BEST SELLER MEMOIRS BY PABLO NERUDA ( ) : " " " " " ." Title Memoirs Pablo Neruda Author Pablo Neruda PAGES 340
INTERNATIONAL BEST SELLER MEMOIRS BY PABLO NERUDA
یادیں (آپ بیتی) نوبل انعام یافتہ
پابلونرودا
مترجم: انور زاہدی
پابلو نرودا نے اپنی آپ بیتی " یادیں " میں اندلس کے ایک شاعر گارفیاز کا ذکر کیا تھا ۔ وہ ایک بے چین ، بیزار اور تنہا شاعر تھا جو خاموشی سے مقامی شراب خانے میں جاکر شراب پیتا رہتا تھا ۔ جلد ہی شراب خانے کا مالک بھی اس کے ساتھ شراب پینے میں شامل ہو گیا ۔ دونوں ایک دوسرے کی زبانوں سے نابلد تھے مگر ایک دوسرے کی طویل کہانیوں کو دوران شراب نوشی نہایت توجہ سے سنتے۔ گارفیاز نے اسے جنرل فرانکو کے ظلم کی داستان سنائی جبکہ ہوٹل کے مالک نے اسے اپنی بے وفا بیوی اور بیٹوں کی کہانی سنائی۔ کئی مہینوں میں کی گئی یہ عجیب و غریب باتیں جب ختم ہو گئیں، جو دونوں کے پلے نہیں پڑتی تھی تو ایک دن پابلو نے ہوٹل کے مالک سے پوچھا کہ "تمہارا کیا خیال ہے کہ وہ تمہیں کیا بتاتا رہا تھا؟" تو جواب آیا کہ "میں کبھی ایک لفظ بھی سمجھ نہیں پایا ، لیکن جب میں نے اسے سنا تو مجھے محسوس ہوا اور مجھے یہ یقین رہا کہ وہ سب کچھ سمجھتا رہا، جو وہ کہتا تھا اور جب وہ بولتا تو وہ بھی میری طرح سب کچھ نہ جاننے کے باوجود سمجھتا رہا." گارفیاز کو جب میکسیکو جانا پڑا تو انہوں نے باتوں کے دوران شراب نوشی کرتے اور روتے ہوے ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ وہ احساس جس نے ان کو ایک دوسرے سے مربوط رکھا ان دونوں کی تنہائی کی اداسی تھی۔
|
Title |
یادیں /آپ بیتی / Memoirs | Pablo Neruda |
|
Author |
Pablo Neruda |
|
متراجم |
انور زاہدی |
|
PAGES |
340 |
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy